Friday, March 20, 2020

پنوارراجپوت یونین انٹر نیشنل کے مرکزی دفتر کالا خطائی روڈ لاہور ۔یکم چیت نئے بکرمی سال کے آغاز پر ۔۔راجپوت کلچر ڈے ۔۔کی ایک پر وقار رنگا تقریب منعقد ہوئی ۔گھوڑوں کا رقص۔آتش بازی۔اور کیک کاٹا گیا۔راجپوتی نغمے ہائی ساونڈ پر چلائے گئے ۔نوجوانوں نے راجپوتی لباس میں ملبوس تلواروں سے لیس ۔راجپوتی کلچر کو اجاگر کیا ۔راجپوت رہنماوں رانا خلیل احمد پنوار۔رانا عمر فاروق پنوار۔پروگرام کے منتظمین تھے۔ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔تقریب کی مہمان خصوصی رخسانہ کوثر رانا۔ممبر صوبائی اسمبلی نے شرکا سے خطاب کیا دیگر معزز مہمانوں راو طارق اشفاق صدر راجپوت سپریم کونسل انٹر نیشنل ۔رانا بشیر احمد خاں رانا رجب علی خاں ۔شیر علی پوار۔راو خالد عظمت ،رانا اعجازخاں۔رانا عمران طالب راناعمران ایڈووکیٹ نے شرکا سے خطاب کیا



No comments:

Post a Comment